ملک کی ترقی ہمارے متحد ہونے پر ہی منحصر، سال نو پر رائیٹر ،ڈائریکٹر و ایکٹر ایم اے ٹھاکر کا پیغام

Spread the love

رائیٹر،ڈائریکٹراور ایکٹر ایم اے ٹھاکر نے نئے سال کی آمد کو ملک کی خوشحالی کا سال قرار دےدیا،انہوں نے کہا میری دعا ہے یہ نیا سال ملک پاکستان کےلئے سلامتی اور خوش حالی والا سال ہو جہاں لوگ امن و امان سے رہیں اور اپنے ملک کی ثقافت اور فن کو نئے انداز میں روشناس کروائیں،نئے سال میں ہماری فلمیں،ٹی وی ڈرامے اور آرٹسٹوں کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملے اور ہمارا ملک امن کا گہوارا ہویہ سب اس وقت ہو گا جب ہم سب ایک سوچ لے کر آگے بڑھےں گے اور اس ملک کی ترقی و خوش حالی میں اپنا کردار ادا کریں گے

Leave a Reply