ملک کو سیاسی استحکام کی ضرورت، احتساب شفاف نہی ھے،چوہدری نثار

Spread the love

ملک کو سیاسی استحکام کی ضرورت ھے،احتساب شفاف نہی ھے،چوہدری نثار کی پریس کانفرنس، احتساب کا جو طریقہ اپوزیشن کیلئے ھے وہ حکومت پر بھی لاگو ھوتا ھے۔ اگر میری بات مان لی جاتی تو ن لیگ کا یہ حال نہ ھوتا۔احتساب اس ملک کی ضرورت ھے۔ متنازعہ احتساب ملک کیلیے زہر قاتل ھے۔ کبھی غلط مشورہ نہی دیا۔صرف یہی کہا تھا کہ عدلیہ اور فوج کیلیے تلخ زبان استعمال نہ کریں۔کرتار پوری راہداری کھولنے کیبعد مزاکرات کیلیے مودی حکومت کی منتیں نہی کرنی چاہئے۔

Leave a Reply