Pakistan-corona-virus

ملک میں کورنا وائرس میں مسلسل کمی ریکارڈ

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز) ملک میں کورنا وائرس

ملک میں کورنا وائرس میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔گزشتہ چوبیس

گھنٹوں کے دوران بائیس ہزار سے زائد ٹیسٹ میں سے 1763 کورونا مثبت کیسز

رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد دو لاکھ انہتر ہزار

سے تجاوز کرگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید بتیس مریض دم توڑ

گئے.جمعرا ت کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 1 لاکھ 15 ہزار 213 ہوگئی۔

پنجاب میں 91129، خیبر پختونخواہ میں 32753، بلوچستان میں 11517 ،اسلام

آباد میں 14722، گلگت میں 1896اور آزاد کشمیر میں تعداد 1961 ہوگئی۔ این سی

او سی کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 22 ہزار سے زائد

طیارہ حادثہ، تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کو کام سے روک دیا گیا

ٹیسٹ کئے گئے، سندھ میں چوبیس گھنٹوں میں 10 ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے

گئے، پنجاب میں 7085، خیبر پختونخوا میں 2108 ، اسلام آباد میں 2355،

بلوچستان میں 231 ، گلگت میں 54 اور آزاد کشمیر میں 467 ٹیسٹ کئے گئے

ملک بھر میں اب تک تقریبا 18 لاکھ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں .پنجاب میں کورونا

سے سب زیادہ ہلاکتیں 2100 ہوگئیں سندھ میں 2060، خیبر پختونخواہ میں 1158

، اسلام آباد میں 162، بلوچستان میں 136، گلگت میں 45 اور آزاد کشمیر میں 48

اموات ریکارڈ ہوچکی ہیں۔

ملک میں کورنا وائرس

Leave a Reply