161

ملک بھر میں یوم شہادت امام زین العابدین علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا

Spread the love

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ملک بھر میں یوم شہادت امام زین العابدین علیہ السلام

عقیدت و احترام سے منایا گیا؛ عشرہ بیمار کربلا اختتام پذیر امام بارگاہوں میں

مجالس عزا، تمام شہروں قصبوں سے جلوس تابوت نکالے گئے؛عزاداروں کا ماتم

زنجیر زنی ناگہانی آفات کا سبب منکرات میں اضافہ، معروفات سے گریزہے

عریانی آسمانوں کوچھورہی ہے، قائد ملت جعفریہ آغا حامدموسوی تمام اہل خیر

زلزلہ زدگان کی بھرپورمددکریں، سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ آغا حامد موسوی

امام زین العابدین کی سیرت جابر سلطانوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے کا

سلیقہ سکھاتی ہے،

آغاحامد موسوی کا مجلس بیمار کربلا سے خطاب توبہ

کادرکھلاہے،حضرت امام زین العابدین ؑ کی دعاؤں کا سہارالیکر بارگاہ خداوندی

میں خضوع وخشوع کیساتھ طلب مغفرت کی جائے،. مسلمان فرمودات نبویؐ،

تعلیمات اہلبیت اطہارؑ، پاکیزہ

صحابہ کرام پرعمل کرتے تومصائب وآلام سے محفوظ رہتے،

امام زین العابدین ؑکا کردار مظلوموں کیلئے سرفرازی کی کلید اور قوموں

کیلئے عظمت و سرفرازی کی نوید ہے،. سیرت امام زین العابدینؑ

کشمیریوں کی جدوجہد کی ترجمان بن چکی ہے۔

Leave a Reply