ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ برسنے کیلئے تیار

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

مون سون نیا سلسلہ

لاہور (جے ٹی این آن لائن نیوز)صوبا ئی دا رلحکو مت میں گزشتہ روز بھی موسم

گرم مرطوب رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل (بدھ) سے ملک بھر میں بارشوں

کا نیا سلسلہ کل شروع ہو گا جو پورا ہفتہ جاری رہنے کا امکان ہے۔طبی ماہرین

نے بدلتے موسم کے تناظر میں صحت کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

گرمی کی شدت میں کمی آنے سے کورونا وباء کا وار ختم نہیں ہو گا،بالخصوص

بچوں کے حوالے سے خاص احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔سکن الرجی ، پیٹ

میں درد ،بخار کی شکایات میں اضافہ دیکھنے میں آ سکتا ہے۔تفصیلا ت کے مطا

بق لاہو میں گز شتہ روز مو سم گرم رہا آج بھی گرم موسم کی پیش گو ئی کی گئی

ہے۔ لاہور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت آج 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک

رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے با رشوں کا نیا سپیل شروع ہو نے

جا رہا ہے ۔ ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ عوام کو بد لتے ہو ئے مو سم میں اپنی اور

بچوں کی صحت کا خا ص خیا ل رکھنا چاہئے ۔ ابھی کرونا کے وار ختم نہیں ہو

ئے ہیں اس کی شدت میں کمی ضرور آ ئی ہے لیکن احتیا ط کی ضرورت ہے۔

مون سون نیا سلسلہ

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply