ملک بھر میں سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی معطل

Spread the love

پنجا ب اور سندھ سمیت ملک بھر میں سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی معطل کر دی گئی ۔سندھ اور بلوچستان میں صنعتوں کو بھی گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردی گئی ۔ ذ را ئع کے مطا بق پنجاب میں گیس بحران نے سر اٹھالیا ہے جس پر لوڈمینجمنٹ کا شیڈول جاری کیا گیا۔

Leave a Reply