Spread the love
استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ
کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ترکی کے صدر نے
گزشتہ روز ترک سفیروں کی 11ویں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے فون پر
گفتگو کی ہے اور خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے حوالے سے بات کی ہے۔