مقبوضہ کشمیر ،شوپیاں میں پولیس پارٹی پر حملہ،3اہلکار ہلاک

Spread the love

مقبوضہ کشمیر ضلع پونچھ میںبارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاںبحق ہو گیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کنٹرول لائن کے قریب کرشنا گھاٹی کے علاقے پریتم پورہ میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے نصب کی گئی بارودی سرنگ کی زد میں آنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے ۔دوسری طرف ضلع شوپیاںمیںایک حملے میں بھارتی پولیس کے تین اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ زینہ پورہ کے علاقے میں پولیس کی ایک پارٹی پر حملہ کیا گیا ۔ حملہ آوروں نے پولیس اہلکاروں سے ہتھیار بھی چھین لئے ۔

Leave a Reply