مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم جاری،قابض فوج نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا

Spread the love

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت

گردی کی تازہ کارروائی کے دوران گزشتہ روز ضلع بڈگام میں ایک اور کشمیری

نوجوان کو شہید کردیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوان کو ضلع

میں بڈگام کے علاقے گنڈ چیک پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی پر تشدد

کارروائی کے دوران شہید کیا۔ فوجیوںنے علاقے میں ایک رہائشی مکان کو بھی

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز کی بدترین دہشتگردی، 8نوجوان شہید

تباہ کر دیا ۔آخری اطلاعات ملنے تک فوجی کارروائی جاری تھی ۔قابض انتظامیہ

نے پورے ضلع بڈگام میں موبائیل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ۔

مقبوضہ کشمیرمیں ہڑتال، شہید طاہر ڈار سبز ہلالی پر چم میں سپرد خاک

Leave a Reply