مقام ابراہیم

مقام ابراہیم پر خانہ کعبہ کا عکس بننے کی تصویر سوشل میڈیاپر وائرل

Spread the love

مقام ابراہیم خانہ کعبہ

جدہ (جے ٹی این آن لائن نیوز) سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مقام ابراہیم پر

خانہ کعبہ کا عکس اجاگر کرنے والی تصویر جاری کی ہے۔ بدھ کو حرمین شریفین انتظامیہ نے جو

تصویر جاری کی ہے اس میں خانہ کعبہ کا عکس مقام ابراہیم پر نمایاں انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سورج کی کرنیں خانہ کعبہ پر پڑ رہی ہیں، اس کی چمک اور خانہ

کعبہ کا عکس صاف دیکھا جا سکتا ہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے ٹوئٹر کے اکاؤنٹ پر

شیئر کی جانے والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور اسے پذیرائی مل رہی ہے۔تصویر میں دیکھا

جا سکتا ہے کہ سورج کی کرنیں خانہ کعبہ پر پڑ رہی ہیں، اس کی چمک اور خانہ کعبہ کا عکس

صاف دیکھا جا سکتا ہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے ٹوئٹر کے اکاؤنٹ پر شیئر کی جانے

والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور اسے پذیرائی مل رہی ہے۔

ٹوئٹر کے اکاؤنٹ پر شیئر کی جانے والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply