معروف گلوکار عاطف اسلم کل اپنی 36 ویں سالگرہ منائیں گے

Spread the love

لاہور(جے ٹی این آن لائن) پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کل بروز منگل

اپنی 36ویں سالگرہ منائیں گے ۔ عاطف اسلم 12مارچ 1983ء وزیر آباد میں پیدا

ہوئے ۔انہوں نے فنی کریئر کا آغاز 2004 ء میں کیا اور پھر پیچھے مڑ کر نہ

دیکھا۔موسیقی سے محبت ایسی بڑھی کہ ان کی عادت بن گئی۔عاطف اسلم کا البم

جل پری سپرہٹ رہا، بالی ووڈ میں عاطف پہلی نظر میں ہی جادو کرگئے ، وہ

بہترین پلے بیک گلوکار بنے، عاطف اسلم کی آواز بالی وڈ فلموں کے لیے کامیابی

کی ضمانت بن گئی۔ گلوکاری کے ساتھ عاطف اسلم نے اداکاری بھی کی۔

Leave a Reply