معروف نیوزاینکرنے اپنے کیرئرکی دوسری فلم سائن کرلی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

معروف نیوزاینکرثنابچہ نے اپنے کیرئرکی دوسری فلم سائن کرلی ہے جس کی شوٹنگ جلد ہی شروع ہوجائے گی۔ثنابچہ نے اداکاری کے میدان میں ڈاکٹرحسن وقاص رانا کی فلم’یلغار‘کے ذریعے قدم تھا جس کے بعد انہیں بہت سی آفرز موصول ہوئیں لیکن انہوں نے کام نہیں کیا البتہ اب انہوں نے ’تلاش‘کے عنوان سے فلم سائن کی ہے جس کے ڈائریکٹرذیشان خان ہیں جبکہ اس فلم میں سندھ میں غذائی قلت سے موت کے منہ میں جانے والے بچوں کو موضوع بنایا گیا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply