0

معروف ماڈل اداکارہ غزل شاہ کی سالگرہ تقریب،تیاریاں مکمل

Spread the love

معروف ماڈل اداکارہ و برکھا پروڈکشن کی سی ای او غزل شاہ کی سالگرہ تقریب 13فروری کو لاہور میں منعقد کی جائے گی،

تقریب میں شوبز ستارے اور میڈیا سے وابستہ شخصیات کثیر تعداد میں شرکت کرینگے ،جس کیلئے غزل شاہ نے اسپیشل تقریب کی تیاریاں مکمل کر لیں ہیں اوردعوت نامے بھی جاری کر دیئے ہیں ،

غزل شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیشہ کی طرح اس دٖفعہ بھی اپنی سالگرہ دھوم دھام سے منانے کا عزم ہے ۔

Leave a Reply