معروف عالم دین کو دل کا دورہ، حالت خطرے سے باہر

Spread the love

مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ، حالت خطرے سے باہر ، اسپتال منتقل، خاندانی ذرائع کے مطابق مولانا کی حالت جو کہ پہلے تشویشناک تھی اب خطرےسےباہر یے۔ 2 بجے مولانا کی انجیو گرافی کی جائے گی۔ قوم سے دعائے صحت کی اپیل کی گئی ھے۔

Leave a Reply