111

معروف اداکارہ عائزہ خان کی مقبولیت میں اضافہ

Spread the love

کراچی (فلم رپورٹر) پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی مقبولیت

میں اضافہ ہو چکا ہے، انھیں کئی نئے پراجیکٹس کی آفرز مل گئی ہیں۔خیال رہے

کہ نجی ٹیلی وژن کی ڈرامہ سیریل ‘’میرے پاس تم ہو’’ کی کامیابی کے بعد

اداکارہ عائزہ خان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ

اس وقت ایک نئے ڈرامے ’’ تھوڑا سا حق‘‘میں کام کر رہی ہیں۔ان کے پاس متعدد

نئے پراجیکٹس کی آفرز موجود ہیں۔ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ مقبولیت کا ہرگز یہ

مقصد نہیں کہ میں معیار کو چھوڑ کر تعداد کے پیچھے بھاگوں۔

Leave a Reply