artificial intelligence

مصنوعی ذہانت کی عالمی سربراہ کانفرنس 21 اکتوبر کو سعودی عرب میں ہو گی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

مصنوعی ذہانت سربراہ کانفرنس

ریاض (جے ٹی این آن لائن نیوز)مصنوعی ذہانت اینڈ ڈیٹا(ایس ڈی اے اے) کی

عالمی کانفرنس 21 اور 22 اکتوبر کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن

عبد العزیز کی زیرصدارت الریاض میں منعقد کی جائے گی۔اس سربراہ اجلاس کے

لیے ’’خیر البشر کے لیے مصنوعی ذہانت‘‘کا سلوگن تیار کیا گیا ہے۔ اس کانفرنس

کے انعقاد کا مقصد وبائی مرض یا دیگر شعبوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )

میں تعاون کے فروغ، اس حوالے سے موثر میکانزم تیار کرنے اور اسٹرٹریٹجک

پارٹنر شپ کا قیام ہے۔اجلاس میں فیصلہ سازشخصیات، ماہرین، مملکت کے اندر

اور باہر کی عالمی شخصیات، ٹیکنالوجی سے وابستہ افراد، تاجروں اور سرمایہ

کاروں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔اس سمٹ میں عالمی سطح پر مصنوعی

ذہانت کی ٹیکنالوجیز کی اسٹریٹجک سمتوں کو بڑھانے کے لیے متعدد بین الاقوامی

اقدامات کا آغاز کیا جائے گا۔اس سمٹ میں عالمی سطح پر مصنوعی

ذہانت کی ٹیکنالوجیز کی اسٹریٹجک سمتوں کو بڑھانے کے لیے متعدد بین الاقوامی

اقدامات کا آغاز کیا جائے گا۔اقدامات کا آغاز کیا جائے گا۔

مصنوعی ذہانت سربراہ کانفرنس

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply