مصروف ہوں ماکروں ملاقات کیلئے انتظار کریں،اردگان

Spread the love

انقرہ(جے ٹی این آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے فرانس کے صدر ماکروں نے
ان سے بات کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی مگر میں نے انہیں مناسب وقت کا انتظار کرنے کا کہہ دیا

انکا مزید کہنا تھا اس وقت ہم بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ترک نشریاتی ادارے کے
مطابق فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کی ترک صدر سے ملنے کی خواہش پر صدر اردوان نے انہیں
مناسب وقت تک کا انتظار کرنے کا کہہ دیا ۔

انہوں نے کہا شام میں کسی محفوظ علاقے کے قیام کے کنٹرول کیلئے جرمنی، فرانس یا امریکا سے رجوع
نہیں کیا جائے گا۔

Leave a Reply