مشکلات میں گھرے سرفراز احمد کو چیئر مین پی سی بی کی حمایت مل گئی

Spread the love

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اس وقت مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں تاہم چیئرمین پی سی بی نے سرفراز احمد کی سپورٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں0-1 سے شکست دی تاہم نیوزی لینڈ کے خلاف گرین شرٹس کو ٹیسٹ سیریز میں 1-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جس پر کپتان سرفراز احمدپر ہر جانب سے شدید تنقید ہورہی ہے تاہم احسان مانی نے اس مشکل وقت میں ان کی مکمل سپورٹ کااعلان کردیا ہے ۔

Leave a Reply