مشتاق غنی ٹک ٹاک ویڈیو

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مشتاق غنی کے بیٹے کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

Spread the love

مشتاق غنی ٹک ٹاک ویڈیو

پشاور(جے ٹی این آن لائن نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی کے بیٹے نے سپیکر

روم میں ٹک ٹاک ویڈیو بنا ڈالی۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر

مشتاق غنی کے بیٹے ملک غنی کی سپیکر روم اور سرکاری گاڑیوں میں گھومنے کی ٹک ٹاک ویڈیوز

وائرل ہوگئیں۔ سپیکر کے بیٹے ملک غنی نے سپیکر روم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنائیں جبکہ اسلحہ بردار

پولیس اہلکاروں کے ساتھ بھی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔سپیکر کے بیٹے نے خیبرپختونخوا

اسمبلی کے علاوہ دیگر سرکاری عمارتوں میں بھی ویڈیوز بنائیں۔ معاملے پر سپیکر سے رابطہ

کرنے کی کوشش کی گئی مگر موقف نہ مل سکا۔

سابق صدر ٹرمپ کیخلاف تحقیقات کا دائرہ ا±ن کے کاروبار تک وسیع

امریکی پراسیکیوٹرز نے تصدیق کی ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کا دائرہ ان

کے بزنس تک وسیع کردیا ترجمان اٹارنی جنرل نے بتایا کہ سابق صدرٹرمپ کے کاروباری ادارے

کے خلاف فوجداری تحقیقات ہونگی انہوں نے کہا کہ ٹرمپ آرگنائزیشن کو بتا دیا تحقیقات کی نوعیت

صرف دیوانی نہیں ہے ترجمان اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ اب ہم ٹرمپ آرگنائزیشن کےخلاف

فوجداری حیثیت کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

مشتاق غنی ٹک ٹاک ویڈیو

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply