مسلم لیگ (ق)کا بہاولپور صوبہ کیلئے معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) نے صوبہ

بہاولپور کی بحالی کا معاملہ وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پارلیمنٹ اور کمیٹی کی سطح پر بھرپور کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ نجی ٹی

وی کے مطابق مسلم لیگ (ق)نے بہاولپور صوبہ کی بحالی کی جدوجہد تیز کر نے

کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ق)باضابطہ طور پر معاملہ اتحادی حکومت کے ساتھ

اٹھائے گی اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین ، اسپیکر پنجاب

اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہی وفاقی سطح پر بات کریں گے

۔ وفاقی وزیر برائے ہائوسنگ و تعمیرات چوہدری طارق بشیر چیمہ بہاولپور صوبہ

کی بحالی کی تحریک کے حوالہ سے پارلیمنٹ کی سطح پر مئوقف اختیار کریں

گے ۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply