مسلمان بزرگ پر تشدد

بھارتی انتہا پسندوں کی 72سالہ مسلمان بزرگ پر تشدد، داڑھی کاٹ دی

Spread the love

مسلمان بزرگ پر تشدد

نئی دہلی (جے ٹی این آن لائن نیوز) بھارت میں عمر رسیدہ مسلمان شہری پر بری طرح تشدد کیا گیا،

انتہا پسند بھارتی شہریوں نے بزرگ مسلمان کو مارا پیٹا، انکی داڑھی کاٹ دی اور جان سے مارنیکی

دھمکیاں دیتے رہے ۔بھارت میں مسلمانوں پر زمین تنگ ہونے لگی، بزرگ مسلم شہری پر ظلم کی

انتہا کردی گئی، ریاست اترپردیش میں ہندتوا کے غنڈے عمر رسیدہ مسلمان کو گھر چھوڑنے کے

بہانے جنگل میں لے گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگل میں لے جانے کے بعد غنڈوں نے مسلم

شہری سے جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا، انکار کرنے پر بری طرح مارا پیٹا، داڑھی

کاٹ دی۔تشدد سے مسلمان شہری کے جسم پر نیل پڑگئے۔ 72 سالہ عبدالصمد خود پر ہوئے ظلم کی

کہانی سناتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ۔بھارت میں مسلمانوں پر تشدد معمول بن چکا ہے ،انتہا پسند بھارتی

کئی مسلمانوں کی جان لے چکے ہیں۔72 سالہ عبدالصمد خود پر ہوئے ظلم کی کہانی سناتے ہوئے

آبدیدہ ہوگئے ۔بھارت میں مسلمانوں پر تشدد معمول بن چکا ہے ،انتہا پسند بھارتی کئی مسلمانوں کی

جان لے چکے ہیں۔

مسلمان بزرگ پر تشدد

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply