313

مسئلہ ہو اتوفون کرنا،مرادشاہ نے پوزیشن ہولڈر طالبعلم کو اپنا نمبر دیدیا

کراچی( سٹاف رپورٹر)کامرس انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل

کرنیوالے اخبار فروش کے بیٹے انس حبیب سے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے

ملاقات کی ہے اور انہیں کتاب کا تحفہ بھی پیش کیا ہے۔مراد علی شاہ نے ہونہار

طالب علم انس حبیب کو اعلی تعلیم کے لیے حکومت سندھ کی جانب سے بھرپور

تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔وزیراعلی سندھ نے طالب علم کا موبائل

نمبر لیا اور کہا کہ کوئی بھی مسئلہ ہو آپ بلاجھجک فون کریں۔مراد علی شاہ نے

سندھ کی معیشت پر لکھی گئی کتابب بھی انس کو بطرو تحفہ پیش کی۔جب کہ ان

کے والد کو وزیراعلی ہاس کی شیلڈ پیش کی۔اور بیٹے کی کامیابی پر مبارکباد پیش

کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں