ڈیلٹا الفا بیٹا اقسام

کورونا ،مزید 3افراد جاں بحق ،322نئے مریض رپورٹ

Spread the love

مزید 3افراد جاں بحق

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3افراد جاں بحق ہونے

کے بعد اموات کی تعداد 28663ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ

82 ہزار 195 ہوگئی۔ پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق 24

گھنٹوں کے دوران 322 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 42 ہزار 479، سندھ میں 4 لاکھ

74 ہزار 243، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار 604، بلوچستان میں 33 ہزار 444، گلگت

بلتستان میں 10 ہزار 406، اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 483 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار

536 کیسز رپورٹ ہوئے۔1043مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک

دن میں 3 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 28 ہزار 663 ہوگئی۔

کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 82 ہزار 195 ہوگئی۔ پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن

سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 322 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،

مزید 3افراد جاں بحق

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply