مزار شریف میں پاکستانی قونصل خانہ کا ویزہ سیکشن کھول دیا گیا

Spread the love

افغانستان کے شہر مزار شریف میں پاکستانی قونصل خانہ کا ویزہ سیکشن کھول دیا گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق قونصل خانے نے منگل سے ویزوں کا اجرا دوبارہ شروع کردیا۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہافغان حکام کی جانب سے قونصل خانے کی فول پروف سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے،

Leave a Reply