مریم نواز کا والد کی میڈیکل چیک اپ رپورٹ فراہم نہ کیے جانے پراظہار تشویش

Spread the love

) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشر یف کی صاحبزادی مریم نواز نے جیل حکام کی جانب سے اپنے والد کے میڈیکل چیک اپ کی رپورٹ فراہم نہ کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا حکومت کی جانب سے قائم کیے جانیوالے میدیکل بورڈ نے جیل میں 16جنوری کو نواز شریف کا طبی معائنہ کیا، اس طبی معائنے کے حوالے سے ہم تک جو اطلاعات میڈیا کے ذریعے پہنچی ہیں وہ انتہائی تشویشناک ہیں، انکی فیملی کو نواز شریف کی صحت کے حوالے سے اندھیرے میں رکھا جارہا ہے، ہمیں ابھی بھی آفیشل رپورٹس کا انتظار ہے۔

Leave a Reply