پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا کی شوبز انڈسٹری میں "پیار دا میٹر" سے انٹری

پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا کی شوبز انڈسٹری میں “پیار دا میٹر” سے انٹری

Spread the love

کراچی،لاس اینجلس (جے ٹی این آن لائن شوبز نیوز) مریم رضا شوبز انٹری

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا نے بھی شوبز انڈسٹری

میں قدم رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز

میوزک ویڈیو ” پیار دا میٹر” بنا کر کیا ہے، جس میں بطور ہدایت کارہ انہوں نے

مذکورہ میوزک ویڈیو تیار کی ہے جس کے پروڈیوسر طحہٰ جی ہیں جس کی ہدایات

ملک کے مشہور ہدایت کار عاصم رضا کی صاحبزادی مریم رضا نے دی ہیں۔

مریم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس پہلی ویڈیو میں سبینہ سید چار مختلف

روپ میں دکھائی دیں گے۔

=—–= ہالی وڈ فلم ” دی گرل ہو بلیوزان مرکل ” کا ٹریلرجاری

The Girl Who Belives in Miracles

ڈی گرل ہو بلیوز ان مرکل فلم ایک بچی کی داستان ہے پر مبنی فلم ہے جو روحانی

قوتوں پر یقین رکھتی ہے اور قسمت کے بدلنے کی منتظر ہے، یہی کچھ دکھایا گیا

ہے ہالی وڈ فلم دی گرل ہو بلیوز ان مرکل میں۔ ننھی منی سی کلی کو یقین ہے اگر

اس کے پاس پراسرار روحانی قوتیں آ گئیں تو وہ سب کچھ بدل کر رکھ دے گی۔

اسی یقین کے ساتھ وہ آگے بڑھ رہی ہے اور پھر آ جاتا ہے وہ لمحہ جب خواب

حقیقت کا روپ دھار جاتا ہے۔ کل بروز جمعہ 2 اپریل 2021ء کو آنے والی اس

تخلیق میں دلچسپ واقعات اور ڈرامائی موڑ ہیں جو یقیناََ فلم بینوں کو بور نہیں

ہونے دیں گے۔

مریم رضا شوبز انٹری

=–= ایسی ہی مزید دلچسپ خبریں ( =–= پڑھیں =–= )
=قارئین=ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply