مروہ بداخلاقی قتل کیس، 2ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کراچی(جے ٹی این آن لائن نیوز ) مروہ بداخلاقی قتل

پانچ سالہ مروہ کے اغوا ء کے ملزمان میں سے

2نے پولیس کے سامنے بچی سے بداخلاقی کا اعتراف کرلیا کراچی کی انسداد

دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو 5 سالہ مروہ کے اغواء، بداخلاقی

اور قتل کیس میں تفتیشی پولیس نے ملزمان رب نواز، فیض اور عبداللہ کو پیش

کردیا تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم رب نواز بے گناہ ہے اس کیخلاف شواہد نہیں

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

ملے اس لیے ملزم کی رہائی کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ کے پاس رپورٹ پیش

کریں گے تفتیشی افسر کی استدعا پر سرکاری وکیل نے اعتراض کیا جس پر

عدالت نے تینوں ملزمان کو 26 ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کردیا تفتیشی افسر کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں ملزم فیض عرف

فیضو نے ہولناک اعتراف کیا کہ میں نے اور میرے ساتھی عبداللہ نے بچی کو

اغواء کیا اور اپنے گھر میں باربار بداخلاقی کا نشانہ بناتے رہے جس کی وجہ سے

مروہ کی موت واقع ہوگئی، بعد ازاں نعش کچرا کنڈی میں پھینک دی تھی۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

مروہ بداخلاقی قتل

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply