مردان ،پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ معجزانہ طور پر محفوظ

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) تربیتی طیارہ گرنے کا یہ واقعہ مردان کے علاقے آصف کلی میں پیش آیا۔ حادثے میں زخمی پائلٹ

کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گرنے والا جہاز رسالپور ٹریننگ اکیڈمی کا تربیتی طیارہ ہ

ے۔ تربیتی طیارے کا پائلٹ معمولی زخمی ہے۔ پائلٹ کو ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر

دیا گیا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply