مردانہ معاشرے میں اپنا مقام بنانے والی ایک کسان الماس پروین

Spread the love

الماس پروین بھلے ہی آپ کو دبلی پتلی سی نظر آئے لیکن وہ اپنے کندھوں پر

بھاری ذمہ داری کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے۔

وہ خود ایک کسان ہے اور دیگر کسانوں کو ٹریننگ دیتی ہے، ایک ایسا گاؤں

جسے کسی نام سے نہیں بلکہ نمبر، چک نمبر 224 ای بی، سے پکارا جاتا ہے،

اس میں دیگر کسانوں کو ترتبیت دینا ایک بڑی ذمہ داری سے کم نہیں۔ اس کا فارم

صوبہ پنجاب کے تاریخی شہر ملتان سے 100 کلومیٹر دور ضلع وہاڑی میں واقع

ہے۔

مزید تفصیلات

Leave a Reply