Spread the love
محکمہ اطلاعات و آرکائیوز حکومت سندھ کی مجاز اتھارٹی نے ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ادارے کے تمام افسران وملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں۔سوائے زچگی اور طبی بنیاد چھٹیوں سے استثنیٰ ہونگے۔چھٹیوں کی منسوخی کے لیے افسران اور ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ دفتر کے اس حکم نامے کی تعمیل فوری طور پر کریں۔