محمد حفیظ کو بی پی ایل میں شرکت کی اجازت مل گئی

Spread the love

محمد حفیظ کو بی پی ایل میں شرکت کے لیے پی سی بی کی جانب سے این او سی مل گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں شرکت کیلیے این او سی جاری کردیا۔ راجشاہی ٹیم کی نمائندگی کیلیے آل راؤنڈر 3 جنوری کو ڈھاکا روانہ ہوجائیں گے۔ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے محمد حفیظ کو فروری میں شروع ہونے والی پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی قیادت کرنا ہے۔

Leave a Reply