محسن پاکستان ڈاکٹرعبد القدیرخان کمر درد کی تکلیف میں مبتلا

Spread the love

لاہور(جے ٹی این آن لائن) محسن پاکستان ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر

خان کمر درد کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے۔ گزشتہ روز رابطہ کرنے پر انہوں نے

بتایا کمر درد کی تکلیف میں مبتلا ہوں اور درد سے نجات کیلئے مختلف ادویات

استعمال کر رہا ہوں۔ انہوں نے ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے

سوال کے جواب میں کہا ماہر معاشیات ہی اس بارے میں کچھ کہہ سکتے ہیں۔

Leave a Reply