محسن پاکستان نے افواہیں پھیلانے والوں کو کھری کھری سنا دیں

Spread the love

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر مسلسل محسن پاکستان کی

وفات کی افواہوں کا نہ رکنے والے سلسلے کا بازار سرگرم رہا اس دوران انکی

وفات کی خبروں کی سیاسی افراد نے ٹویٹر پر ٹویٹ رکے سختی سے تردید

کی اسکے علاؤہ چند ان لوگوں کی جانب سے بھی اس غلط خبر کی تردید

میں ویڈیو سامنے آئیں جو کہ محترم ڈاکٹر عبد القدیر کے قریبی یا انکی خیر

خیریت سے آگاہ تھے تاہم اسکے باوجود بھی افواہوں کا یہ سلسلہ نہ تھم

سکا تو پالآخر ڈاکٹر عبد القدیر خان نے خود ویڈیو بنا کر اپنے چاہنے والوں کو

پیغام دیا کہ وہ فکر مند نہ ہوں میں ٹھیک ٹھاک ہوں اور اس دوران انہوں نے

افواہیں پھیلانے والوں کے بارے میں کہا کہ چند نمک حرام جان بوجھ کر

ایسی غلط خبریں پھیلا کر خامخواہ لوگوں کو پریشان کررہے ہیں انہوں نے

اپنے ویڈیو پیغام میں مزید کہا کہ ایسا کرنے والے نمک حرام اور احسان فراموش

ہی لہذا ایسے افراد کی افواہوں پر یقین نہ کیا جائے میں ٹھیک ٹھاک ہوں

اگر مجھے کچھ ہوا تو مصدقہ خبر میری زوجہ کی جانب سے ہی ملے

گی ویسے ابھی میں کچھ اور سال ژندہ رہونگا۔

Leave a Reply