محرم الحرام مجالس

محرم الحرام مجالس ،جلوسوں میں ماسک ، سماجی فاصلہ، تھرمل سکریننگ یقینی بنائی جائیگی

Spread the love

محرم الحرام مجالس

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) نے محرم الحرام

کیلئے خصوصی ہدایات جاری کردیں۔یہ ہدایات متعلقہ علماء سفارشات کو مدنظر رکھ کر جاری کی

گئیں۔این سی او سی کے مطابق تمام مجالس اور جلوس کورونا ایس اوپیز کے تحت منعقد کئے جائیں

گے۔مجالس اور جلوسوں کے دوران ماسک کا استعمال، سماجی فاصلہ، تھرمل سکریننگ یقینی بنائی

جائے گی۔گھروں میں نجی مجالس سے اجتناب کیا جائیگاجبکہ مجالس اور جلوسوں کے مقامات پر ہینڈ

سینی ٹائزرز اور ماسک مہیا کئے جائینگے۔جاری کردہ بیان میں ہدایت کی گئی ہے کہ مجالس ہوادار

اور کھلے کمروں میں منعقد کی جا ئینگی۔ ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے انتظامیہ رضاکاروں کی

خدمات بھی حاصل کر سکے گی۔مجالس اور جلوسوں کے دوران کورونا ایس اوپیزکو نمایاں آویزاں

کیا جائیگا۔جاری کردہ بیان میں ہدایت کی گئی ہے کہ مجالس ہوادار اور کھلے کمروں میں منعقد کی جا

ئینگی۔ ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے انتظامیہ رضاکاروں کی خدمات بھی حاصل کر سکے گی۔مجالس

اور جلوسوں کے دوران کورونا ایس اوپیزکو نمایاں آویزاں کیا جائیگا۔

محرم الحرام مجالس

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply