0

مجھے نہیں لگتا میں اچھی بیوی ثابت ہونگی،بالی ووڈ باربی ڈول

Spread the love

ممبئی (جے ٹی این آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے شادی نہیں کروں گی جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی۔

ایک انٹرویو میں بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف نے کہا نہیں جانتی میری شادی کب ہوگی۔ میں حقیقتاً وہ نہیں جانتی کہ ہمیشہ تنہا رہ پائونگی یا نہیں تاہم جس حد تک ممکن ہو سکا کنواری ہی رہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ شاید شادی ایک ایسا لفظ ہے جس کو میں سمجھ نہیں پائی اور مجھے نہیں لگتا کہ میں اچھی بیوی ثابت ہوں گی۔

Leave a Reply