مجھے اپنے بچوں کے مستقبل کی زیادہ فکر ہے ‘ثنا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

مستقبل کی زیادہ فکر

لاہور(جے ٹی این آن لائن نیوز)فلمسٹار ثنا نے کہا ہے کہ شوبز کیرئیر اور

ازدواجی زندگی کو کامیابی سے گزار رہی ہوں مگر اب مجھے اپنے بچوں کے

مستقبل کی سب سے زیادہ فکر ہے ، میری خواہش ہے کہ میرے بیٹے اذلان اور

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

اذان معاشرے میں ایک مقام حاصل کریں اور لوگ انہیںعزت اور احترام کی نظر

سے دیکھیں ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثنا نے کہا کہ اس وقت میرے بیٹوں

کومیری بھرپور توجہ کی ضرورت ہے اور میں نے اپنی شوبز سر گرمیوں کا

شیڈول بھی اسی طرح مرتب کیا ہے کہ زیادہ سے زیادہ وقت اپنے بچوں کو دیتی

ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میرے بچے مستقبل میں کس شعبے میں جائیں گے یہ ان پر

منحصر ہے لیکن ہم بطور والدین انہیں ضرور اچھا مشورہ دیں گے ۔ انہوں نے کہا

کہ دوسرے والدین کی طرح میں بھی اپنے بیٹوں کے اچھے مستقبل اور ان کی

ہدایت کے لئے دعا کرتی ہوں اور خدا نیک نیتی سے کی جانے والی دعائوں کو

ضرور سنتا ہے ۔ خدا نیک نیتی سے کی جانے والی دعائوں کو

ضرور سنتا ہے ۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply