آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایئر چیف مجاہد انور کی الوداعی ملاقات

Spread the love

مجاہد انور الوداعی ملاقات

راولپنڈی( جے ٹی این آن لائن نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک فضائیہ کے سربراہ

ایئر مارشل مجاہد انور خان نے الوداعی ملاقات کی۔ پاک فوج کے سپہ سالار نے دہشتگردی کے

خلاف جنگ میں تعاون اور ا?پریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے دوران مجاہد انور خان کی قائدانہ صلاحیتوں

کو سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ا?رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک

فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل مجاہد انور خان نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں الوداعی ملاقات کی،

جس میں باہمی دلچسپی اور مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور پر بات چیت کی گئی۔ ا?رمی چیف نے

شاندار کیریئر کے دوران ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی خدمات کو سراہا، بالخصوص ا?پریشن

سوئفٹ ریٹارٹ کے دوران ایئرچیف کی قائدانہ و پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور دہشتگردی کے خلاف

جنگ میں تعاون کی تعریف کی۔اس موقع پر ا?رمی چیف کا کہنا تھا کہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور

خان کی کوششوں اور قائدانہ صلاحیتوں کے باعث پاک فضائیہ ا?ج کسی بھی دوسری فورس سے

پیچھے نہیں۔ ا?ئی ایس پی ا?ر کے مطابق جی ایچ کیو ا?مد پر ایئر چیف مجاہد انور خان کو پاک فوج

کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ ا?ف ا?نر پیش کیا۔ انہوں نے جی ایچ کیو میں یادگارشہداء پر پھول

بھی چڑھائے۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply