ماہرہ کی سفید لباس میں دلکش تصاویرکے چرچے

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کراچی (جے ٹی این آن لائن شوبز نیوز) ماہرہ سفید لباس میں

معروف اداکارہ ماہرہ خان کی یونانی فیشن ڈیزائنر کے تیار کردہ لباس میں

تصویروں کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہونے لگے۔ اداکارہ نے حال ہی میں

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلکش تصویریں جاری کیں، جسمیں انہوں نے اسٹریپ

لیس سفید لباس زیب تن کر رکھا ہے۔ رئیس اسٹار ماہرہ نے یونانی فیشن ڈیزائنر

سیلیا کرتھیروتی کا تیار کردہ رفلز کا گاؤن پہن رکھا ہے۔ ماہرہ نے تصویروں

میں ہلکا میک اپ اور جیولری بھی پہن رکھی ہے، اداکارہ کی اسٹائلنگ بابر ظہیر

نے کی ہے۔تصویریں شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے پتوں کی ایموجی کا استعمال

کیا جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ موسم خزاں کا استقبال کرنے کے لیے بے

چین ہیں۔

ماہرہ خان موٹر سائیکل چلانے کی تربیت مکمل کر چکی ہیں
—————————————————————————–

خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہوں نے موٹر سائیکل چلانے

کی تربیت مکمل کرلی ہے۔ خوبرو اداکارہ نے اس موقع پر پنک رائیڈرز پاکستان

کی لڑکیوں کا خصوصی خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ لوگ

اصل فاتح ہو۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

ماہرہ سفید لباس میں

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply