ماہرہ خان کے روایتی لباس میں فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن شو بز رپورٹر) ماہرہ خان فوٹو شوٹ

معروف فلم اور ٹی وی اداکارہ ماہرہ خان کے روایتی لباس میں فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

مزید پڑھیں : ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘‘ کے حوالے سے معاملات حل ہونے پر ماہرہ خان کا اظہار مسرت

ماہرہ خان نے حال ہی میں روایتی لباس میں فوٹوشوٹ کروایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جسے شائقین کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے، تصاویر میں ماہرہ خان نے شفتالو رنگ کی قمیض شلوار کے ساتھ سفید رنگ کا دوپٹہ لیا ہوا ہے۔

اداکارہ نے فلم’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کی عکس بندی حال ہی میں مکمل کی

ماہرہ خان نے حال ہی میں فہد مصطفیٰ کے ساتھ فلم’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کی عکس بندی مکمل کی جس کے ہدایت کار نبیل قریشی ہیں۔ فلم جلد ہی ریلیز ہونےوالی ہے –

یہ بھی پڑھیں : سندھ کی بہادر بیٹی سوہائی کون ؟

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply