Actress mahira khan

لوگ مجھے اور فوادخان کوسات سال بعدسکرین پر دیکھنے کے لئے بے تاب ہیں،ماہرہ خان

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ لوگ مجھے اور فوادخان کوسات سال بعدسکرین پر دیکھنے کے لئے بے تاب ہیں۔یاد رہے کہ دونوں فنکاروں نے سات سال قبل ڈرامہ سیریل’ہمسفر‘میں کام کیا تھا جس نے بہت زیادہ مقبولیت حاصل کی تھی۔اب شائقین ان دومقبول فنکاروں کو پہلی بار بڑی سکرین پر ایک ساتھ دیکھ سکیں گے جن کی فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا پہلا ٹریلرریلیز کردیا گیا جسے دنیا بھر میں پزیرائی ملی ہے۔اس بارے میں ماہرہ خان کا مزید کہنا ہے لوگ فوادخان کو مولاجٹ کے روپ میں ضرور پسند کریں گے جس کے ساتھ ساتھ ہماراآن سکرین رومانس بھی سب کو متاثر کرے گا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply