لاہور میں ڈینگی سے ایک اورشخص دم توڑ گیا،186 نئے مریض رجسٹرد

Spread the love

لاہور میں ڈینگی سے

لاہور (جے ٹی این آن لائن نیوز) لاہورمیں ڈینگی کا ایک اور مریض جاں بحق ہوگیاگذ شتہ 24گھنٹوں

کے دوران 186افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے۔شہر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے ایک ہزار

511مریض زیر علاج ہیں۔پنجاب بھر سے چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 244نئے مریض

رپورٹ ہوئے۔رواں سال لاہور میں ڈینگی کے 13ہزار 812جبکہ صوبہ بھر سے 18ہزار 479کیس

سامنے آ چکے ہیں۔ پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 69 ہو چکی ہے۔ پنجاب

بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے2ہزار 143 مریض داخل ہیں، جبکہ سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی

مریضوں کیلئے5ہزار484 بیڈز مختص کئے گئے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے صوبہ بھرمیں

انسداد ڈینگی کی سرگرمیاں تیز کرنے کیاحکامات جاری کئے گئے ہیں ۔۔رواں سال لاہور میں ڈینگی

کے 13ہزار 812جبکہ صوبہ بھر سے 18ہزار 479کیس سامنے آ چکے ہیں۔ پنجاب میں ڈینگی بخار

سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 69 ہو چکی ہے۔ پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے2ہزار 143

مریض داخل ہیں،۔محکمہ صحت کی جانب سے صوبہ بھرمیں انسداد ڈینگی کی سرگرمیاں تیز کرنے

کیاحکامات جاری کئے گئے ہیں ۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply