0

لاہور میں سموگ کا راج ، تعلیمی ادارے، نجی دفاتر3 دن بند رہیں گے

Spread the love

لاہور میں سموگ راج

لاہور (جے ٹی این آن لائن نیوز) لاہور میں بڑھتی ہوئی سموگ کے پیش لاہور میں تمام تعلیمی ادارے

،نجی دفاتر3 دن بند رہیں گے، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات

کے مطابق صوبائی حکومت نے لاہور میں ہفتے میں تین دن سکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا، لاہور

کے سرکاری اور نجی سکولوں میں ہر ہفتے تین چھٹیاں کا اعلان کر دیا ہے، لاہور میں ہفتہ، اتوار

اور سوموار کو سکول بند رہیں گے۔اس حوالے سے پنجاب حکومت کی طرف سے نوٹیفکیشن

جاری کر دیا گیا ہے، پندرہ جنوری تک نوٹی فکیشن پر عملدرآمد رہے گاجبکہ دوسری جانب سکو لز

ایسو سی ایشنز کی جانب سے رد عمل دیتے ہو ئے سرونگ سکو لز ایسو سی ایشن کے صدر رضا

الر حمن کا کہنا ہے کہ بلا شبہ سمو گ کی صورتحا ل انتہا ئی خطر نا ک ہے حکو مت کی جانب سے

سکو لو ں کی تین روز کی بندش کا فیصلہ کسی حد تک درست ہے ۔سکو لو ں کی تین روز کی بندش

کا فیصلہ کسی حد تک درست ہے ۔

لاہور میں سموگ راج

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply