لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 139 رنز کا حدف دے دیا.

Spread the love

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 139 رنز کا حدف دے دیا. پہلے کھیلتے ہوئے لاہور قلندر نے 6 وکٹ کے نقصان پر 138 رنز بنا کر کراچی کو جیت کیلئے 139 رنز کا حدف دے دیا، لاہور قلندر کی جانب سے فخر زمان 26 اور سہیل اختر 39 رنز بنا کر نمایاں رہے. کراچی کنگز کے باولر نے اچھی باولنگ کا مظاہرہ کیا . کراچی کی جانب سے عمر خان نے 2 وکٹیں حاصل کیں.

Leave a Reply