لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) لاہور سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں سے بارش سے

گرمی کا زور ٹوٹ گیا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور روالپنڈی میں بونداباندی

ہوئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، سرگودھا اور چنیوٹ میں بھی بارش

سے موسم خوشگوار ہوگیا۔صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شروں

میں تیز ہواؤں اور بارش کے باعث رمضان بازار کیلئے لگائے گئے ٹینٹ اکھڑ

گئے اور سٹالز کا سامان بھی بکھر گیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply