لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Spread the love

لاہور اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں شید خوف وہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لاہور اور اس کے گردونواح میں چار اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔
زلزلے کے جھٹکے

Leave a Reply