Oh My God 118

لال شربت کے مساج کا جادو

Spread the love

لاہور(جتن آن لائن دلچسپ و عجیب نیوز) لال شربت مساج جادو

یوں تو دنیا بھر میں نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار کیلئے سیرپ کو انتہائی اہمیت

حاصل ہے- بیشتر ممالک میں یہ سیرپ جسے ’’لال شربت‘‘ بھی کہا جاتا ہے-

نشہ آور ہوتا ہے کیونکہ اس میں 7 گرام تک الکحل پائی جاتی ہے- لیکن یورپی

اور برطانیہ جیسے ملک میں اب اسکا استعمال حسینائوں نے اپنے بوائے فرینڈز

کو خوش کرنے کیلئے شروع کر دیا ہے اور یہ خواتین میں تیزی سے مقبول

ہونے لگ گیا ہے- مزید پڑھیں

عمر کیساتھ ’’ پپکن‘‘کی گرفت ڈھیلی پڑ جاتی ہے

انگریزی اخبار کی رواں ہفتے دسمبر میں شائع رپورٹ کے مطابق ایک 35 سالہ

خاتون نے بتایا اس کی ایک سہیلی نے اسے مشورہ دیا عمر کساتھ “پپکن” کی

گرفت ڈھیلی پڑ جاتی ہے- سخت کرنے کیلئے کھانسی والے سیرپ سے مساج

کرو اور پھر جادو دیکھو-

مساج سے سب خشک، تروتازگی کا احساس ملا

خاتون نے بتایا جیسے ہی اس نے سیرپ کا مساج کیا تو اسے فوراً بہت سکون

ملا- سب خشک ہو چکا تھا- ایک تروتازگی کا احساس تھا- اس رات کے بعد صبح

جب اسکا اپنے شوہر سے آمنا سامنا ہوا تو اس نے اعتراف کیا کہ گزشتہ رات

بالکل ویسا تھا، جیسا تمہیں پہلی مرتبہ پایا تھا اور یہ سب میرے لئے بہت پرسکون

تھا- مجھے زیادہ تگ و دور نہیں کرنی پڑی۔ خاتون نے انٹرویو میں کہا سچ بتاؤں

تو ہم دونوں کو ہی جلد راحت مل گئی اور وہ بھی کنوارے پن جیسی-

ہفتے میں ایک مرتبہ استعمال

’’ پپکن‘‘ کو تنائو میں لانے کیلئے پہلے مجھے ٹانگیں زیادہ اوپر اٹھانا پڑتی تھیں،
یہاں تک کہ وہ میری پسلیوں کو جا لگتی تھیں، جس سے میرے کولہے بھی متاثر
ہو رہے تھے اور باہر کو ڈھلک رہے تھے۔ میں اس وجہ سے بہت پریشان تھی،
مجھے نہیں معلوم اس کے زیادہ مساج سےسائیڈ افیکٹس ہو سکتے ہیں، لیکن میں
اسے ہفتے میں ایک مرتبہ استعمال کرتی ہوں، اور مجھے اسکا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہوا۔

لال شربت مساج جادو

Leave a Reply