لاس اینجلس میں کڈزچوائس ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاس اینجلس(جے ٹی این آن لائن)لاس اینجلس میں کڈز چوائس ایوارڈز کی رنگا

رنگ تقریب منعقد کی گئی جس میں چھوٹے بڑے ستاروں نے چمکتے دمکتے

لباس میں اورنج کارپٹ پر انٹری دی ۔کڈز چوائس ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب

میں بہترین فلم ایونجرزانفنٹی وار ،بہترین اینی میٹڈ فلم انکریڈیبل ٹو اور بہترین سپر

ہیرو آئرن مین رابرٹ ڈائونی جونیئر قرار پائے۔امریکی گلوکارہ سیلینا گومز کو

اینی میٹڈ فلم میں آواز دینے اور ٹیلر سوئفٹ کوبہترین گلوبل میوزک کا ایوارڈ دیا

گیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply