0

لائبہ خان کی سالگرہ تقریب ہنگامے کی نذر

Spread the love

اداکارہ لائبہ خان کی سالگرہ کی تقریب بن بلائے مہمانوں کی آمد سے ہنگامے کی نذر ہو گئی۔ بتایا گیا ہے اداکارہ لائبہ خان نے مقامی ہال میں اپنی 34ویں سالگرہ کا اہتمام کررکھا تھا اس دوران بن بلائے مہمان بھی تقریب میں آگھسے جب ان سے وضاحت طلب کی گئی تو بات توں تکرار تک پہنچ گئی اور وہاں کافی دیر تک ہنگامی آرائی ہوتی رہی جس سے تقریب میں کافی بد نظمی پیدا ہو گئی تاہم وہاں موجود لوگوں نے بیچ بچاﺅ کروا کے معاملہ رفع دفع کروا دیا اور بن بلائے مہمانوں کو تقریب سے جانے کی درخواست کی جس پر چند ایک لوگ اٹھ کر چلے گئے ، بعد ازاں لائبہ خان نے اپنی 34ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔

Leave a Reply