سات سو پچاس روپے مالیت والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کراچی (جے ٹی این آن لائن اکنامک رپورٹ )

قومی بچت مرکز کے زیرِ اہتمام سات سو پچاس (750) روپے مالیت والے انعامی

بانڈز کی 80 ویں قرعہ اندازی آج بروز منگل 15 اکتوبر2019 کو ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: پندرہ ہزار روپے مالیتی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

سات سو پچاس روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15

لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام 5 لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام نو ہزار

تین سو (9300) روپے کے 1696 انعامات ہیں۔ مذکورہ سیریز پر مجموعی طور

پر 1700 انعامات دیے جائیں گے۔ قومی بچت مرکز کے زیراہتمام انعامی بانڈز

کے انعامات کی رقم سٹیٹ بینک آف پاکستان سے وصول کی جا سکے کی،

انعامات پانے والے خوش نصیب کون ہوں گے ان کی تفصیلات قومی اخبارت

اور انعامی بانڈز ہولڈرز سے معلوم کی جا سکتی ہیں

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply