قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا شارٹ ٹرم فنی و مہارتی کورسز شروع کرنے کا اعلان

Spread the love

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے مختصر مدت کے کورسز شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ان کورسز میں پانچ دن کے پراجیکٹ پلاننگ مینجمنٹ کورس، سپلائی چین مینجمنٹ ،فیشن ریٹائل مینجمنٹ ، ڈیجیٹل فلم میکنگ ورکشاپ شامل ہےں ،داخلہ لینے کے خواہشمند افراد 20 جنو ر ی سے قبل کورس فیس بمعہ 6000ہزارروپے KIUمین کیمپس کے شعبہ آئی پی ڈی آفس یاپھر KIUلیزان آفس اسلام آباد میں جمع کروا سکتے ہےں ۔مختصر کورس KIUلیزان آفس اسلام آباد میں کروائے جاینگے ۔مختصر مدت پر مشتمل کورسز میں بہترین پراجیکٹ پلاننگ مینجمنٹ سپلائی چین مینجمنٹ کے مہارتیں ،فیشن ریٹائل مینجمنٹ کے مختلف موڈویلزکے بنیادی تصورات،پروڈیک فروخت کرنے ،اظہار خیال سے متعلقہ مہارتیںسمیت کم بجٹ سے معلوماتی و موثر دستاویزاتی فلمزبنانے کے مختلف طریقے ہائے کار سے روشناس کرائے جاینگے۔مزید معلومات کےلئے KIUکے شعبہ آئی پی ڈی آفس یا پھر KIUلیزان آفس اسلام آباد سے رابطہ کرسکتے ہےں ۔

Leave a Reply